انعطافی دوربیں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دوربین کی ایک قسم جس کا محدب عدسہ اس طور پر روشنی کا رخ پھیر دیتا ہے کہ وہ محور خاص سے گزر کر آنکھ کے پردے پر معروف کی الٹی شبیہ بنا دیتی ہے اور دوسرا عدسہ ایک قوی شیشہ مکبرہ سے اس تشبیہ کو بڑا کر کے پیش کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دوربین کی ایک قسم جس کا محدب عدسہ اس طور پر روشنی کا رخ پھیر دیتا ہے کہ وہ محور خاص سے گزر کر آنکھ کے پردے پر معروف کی الٹی شبیہ بنا دیتی ہے اور دوسرا عدسہ ایک قوی شیشہ مکبرہ سے اس تشبیہ کو بڑا کر کے پیش کرتا ہے۔